تقدم دعوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا، دعوے کا تقدم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا، دعوے کا تقدم۔